تو آئیے ہم آپ کو ایک ایسی ترکیب بتانے جارہے ہیں جس کے سبب آپ اس سے بہ آسانی نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔
Group آپ کو گروپ
میں اوپر دائیں طرف تین نقطے دکھائی دیں گے اس پر کلک کریں.
Group infoاس کے بعد
(گروپ انفو)
پر کلک کریں ۔
3)
پھر
media Visibility
(میڈیا ویزی بلیٹی)
پر کلک کریں
4)
پھر
no (نو)
پر کلک کر دیں
لیجیے ہو گیا آپ کا مسئلہ حل ۔
اب جو بھی تصویر گروپ میں آئے گی وہ آپ کے موبائل میں seve سیو نہیں ہوگی ، بلکہ صرف گروپ میں ہی نظر آئے گی ۔
یہ مفید معلومات پڑھنے کا شکریہ
✍️امان الله معینی

